E
I
D
M
U
B
A
R
A
K



















































































▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ Welcome ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁


Snow

Wishing You


Main Image

 جو بڑھاتے ہیں بھاؤ منڈی کا 

 ان کی من مانیوں کے عادی ہیں 

 دیں گے مہنگائی میں بھی قربانی 

 ہم تو قربانیوں کے عادی ہیں 

☆⍣ Happy Eid Ul Adha ⍣☆

Eid Mubarak

 ریٹ تیرے سن کر میں تو حیران ہو گیا  

 قصائی کی فیس پوچھی تو پریشان ہو گیا  

 تیری قربانی تو عید کو ہو گی بکرے میاں  

 میں تو عید سے پہلے سے ہی قربان ہو گیا  

》⍟ عید الاضحی مبارک ⍟《

Main Image

 رحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا  

 سَدا رہے تمہارے گِرد خُوشبو کا گھیرا 

  مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہوں  

  تمہاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا  

☆ عید کی خوشیاں مبارک ہوں ☆



اپنے ہر دوست بہن بھائی کے ساتھ شیئر کریں




Share on What'sApp